*2)* دوپہر 4:45 بجے چالیس گاؤں روڈ کے دونوں جانب گٹر اور پیور بلاک کا بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کے دست مبارک سے افتتاح
*3)* شام 5:15 بجے مدرسہ فلاح دارین کے وال کمپاؤنڈ کا بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کے دست مبارک سے افتتاح
*4)* شام 6 بجے سے اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت
*نوٹ ..!!*
تمام تقریب میں عوام الناس سے بڑی تعداد میں شرکت کی گزارش آمدار فاروق شاہ صاحب کی جانب سے کی گئی ۔