خصوصی کیمپ : جمہور نگر (یحیٰی عبدالجبار کی رابطہ آفس)
*9 مئی بروز منگل کو شام 5 بجے سے رات 9 بجے* تک جنتادل سیکولر کے جوائنٹ سیکریٹری *یحیٰی عبدالجبار، جلیل مقادم، جاوید مقادم، مجید مقادم، حامد حسین مِدّے، اکرم بابا، محمد مصطفیٰ للے، امتیاز احمد، اسماعیل خان، ابرار احمد، رفیق احمد، ثاقب انجم، شعیب اختر، محمد حسین، شاہد متھن، اسماعیل بھائی، رحیم پہلوان،* کی جانب سے *میرا شہر میرا دبدبہ* ممبر سازی مہم کیلئے خصوصی *کیمپ - جمہور نگر (یحیٰی عبدالجبار کی رابطہ آفس)* پر رکھا گیا ہے. جس میں جمہور نگر، ماسٹر نگر، اسلامیہ کالونی، مدنی نگر، رحمت آباد، داتار نگر، و اطراف کے علاقوں کی عوام سے گذراش ہیکہ ہر شہری اپنا دبدبہ حاصل کرنے کیلئے جنتادل سیکولر کی رکنیت حاصل کریں. ممبر سازی مہم میں برھ چڑھ کر حصہ لیں. اس خصوصی ممبر سازی مہم کے کیمپ میں جنتادل سیکولر صدر *شان ہند نہال احمد صاحبہ،* جنرل سیکریٹری *ساتھی مستقیم ڈگنیٹی صاحب،* و پارٹی کے عہدیداران، ذمہ داران شرکت کرے گے.
*گذراش کردہ :*
*یحییٰ عبدالجبار*