خیال رہے کہ کونسل کا ایک اجلاس گزشتہ روز جمعہ کو منعقد ہوا تھا۔ جس کے دوران کونسل نے بیچلر آف ایلیمنٹری ایجوکیشن (بی ایل ایڈ) پروگرام کو چار سالہ مربوط ٹیچر ایجوکیشن پروگرام سے تبدیل کرنے کی قرارداد کو منظوری دی۔ اکیڈمک کونسل کے 6 ارکان نے اس تجویز کے خلاف عدم اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں اساتذہ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔
باب ہٹانے کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔ علامہ اقبال 1877 میں غیر منقسم ہندوستان کے سیالکوٹ میں پیدا تھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 'ماڈرن انڈین پولیٹیکل تھاٹ' کے عنوان سے باب بی اے کے چھٹے سمسٹر کے نصاب کا حصہ ہے۔ اب یہ معاملہ یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل کے سامنے رکھا جائے گا جو حتمی فیصلہ کرے گی۔