سال گرہ کے حسین و خوب صورت موقعہ پر
ترکی شریف کی مبارک و مقدس زیارت گاہوں
اور پر انوار آستانوں پر جبین عقیدت کا تحفہ پیش کرنے کے لئے پوری و مکمل تیاری کرلی گئی گیسٹ ہاوس ولاج
بک کرالیا گیا ویزا وغیرہ لوازمات کی مکمل تیاری کرکے مانچسٹر ائر پورٹ پر پہونچ گئے تھے برٹش پاس پورٹ ہولڈر تو لاونج میں ویٹنگ روم
انٹر ہوگئے تھے البتہ بھارتی پاس پورٹ ہولڈر خواتین ساس و بہو حاجن حلیمہ بانو و
عالمہ فاضلہ فریدہ تابش 《 قانونی مصالح 》کی بناء پر
نیشنلٹی چینج نہیں کیا تھا پاس پورٹ پر بی آر پی کی مہر نہ ہونے سے
ترک ایمیگریشن نے ترکی جانے سے روک دیا
ان دو شخصیات کو مانچسٹر ائر پورٹ سے گھر واپس آنا پڑا علامہ مصباحی و بچے اپنے مبارک سفر پر روانہ ہوگئے قانونی مو شگافی سے سبق حاصل کیا جائے صرف
ویزا سب کچھ نہیں ہوتا جس کے حصول کے لئے ہم کیا کچھ نہیں کرتے بہر حال اس سے ہمیں سبق لینا ہوگا
پیش کار
عمار احمد ولد افروز احمد اشرف کمپیوٹر
محمد علی روڈ نیا پورہ
مالی گاوں
27 05 2023