تین دن سے گھر والوں کی جانب سے جنگی پیمانے پر بچے کی تلاش جاری ہے مگر تقریباً 3 دن 80 گھنٹہ ہونے پر آیا ہے مگر بچے کی تلاش نہیں ہوسکی ہے تصویر میں نظر آنے والا پونے دو سالہ محمد عمرین اگر آپ کو کہیں نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہونگی
مہتاب علی گمشدہ عمرین کے والد کا نمبر موبائل نمبر
*7678324152*
فاروق بھائی گمشدہ عمرین کے ماما کا نمبر
*9579786420*
فہیم بادشاہ گمشدہ عمرین کے والد کے دوست کا نمبر
*9545445242*