اہتمام مورخہ ۷ اور ۸ جون بروز بدھ اور جمعرات کو انگریزی زباندانی کی تدریس کومؤثراورمفید بنانے کےلیے پرائمری وہائی اسکول کے اساتذہ کےلیےدوروزہEnglish Language teaching workshop کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس ورکشاپ میں انگریزی زبان کے ماہر وتجربہ کار اساتذہ انگریزی زبان کی تدریس کے بنیادی اصولوں اوردورانِ تدریس آنے والی دشواریوں کے سدباب کےلیے مفید باتیں بتائیں گے۔یہ ورکشاپ دو دنوں کےلیے ہوگاجس کاوقت دونوں دن صبح ۹ بجے سے دوپہر دیڑھ بجے تک ہوگا۔خیال رہے کہ ورکشاپ الہدی اسلامک سینٹر،مشاورت چوک،مالیگاؤں میں ہوگاجس کےلیےنشستیں محدود ہیں شرکاءکوگوگل فارم کے ذریعے رجسٹریشن کرنا ہوگاجس کی لنک جلد ہی جاری کی جائے گی ایسی اطلاع AMETA کے صدر اشفاق لعل خان نے روانہ کی ہے۔مزید معلومات کےلیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
الیاس سر 8459426438
سہیل سر 9975922428