مورخہ 28 مئی2023 بروز اتوار حضرت حافظ و قاری و عامل الحاج صوفی محمد فاروق چشتی نقشبندی صاحب قبلہ دامت برکاتہم القدسیہ دھولیہ (خلیفہ حضور اشرف الصوفیاء و خلیفہ حضور شہباز خاندیش) تشریف لا رہے ہیں حضرت کا قیام الحاج محمد سعید احمد رضوی صاحب (سعید کیپٹن) صاحب کا مکان اسلام پورہ نزد اکھاڑہ مسجد کے پاس رہے گا ملاقات و دعا تعویذات کا وقت عصر تا مغرب مردوں کے لئے اور مغرب تا عشاء عورتوں کے لیے رہے گا(خواتین اسلام کی رہنمائی کے لیے گھر کی خواتین موجود ہوتی ہیں ) لہٰذا آسیب و سحر جملہ بیماری و گھریلو پریشانی سے متاثر افراد شرف ملاقات کر کے فیضان چشت اہل بہشت سے مالا مال ہوں مزید معلومات کے لیے ان نمبرات پر رابطہ کریں 9969852012 7350433012 9209241413