ناراٸن پیٹ ضلع حج سوساٸٹی کے ممبر جناب عبدالمنیر کو تہنیت پوشی
مئی 06, 2023
اوٹکور : 6/مٸی اوٹکور مستقر میں آج ناراٸن پیٹ ضلع حج سوساٸٹی کے نومنتخب نامزد کٸے ہوٸے ایکزیکیٹیو ممبر جناب عبدالمنیر پردے کو ان کے دوست و احباب (اظہر فرینڈس) نے خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوٸے مبارکباد دی اور انہیں شال پوشی و گلپوشی کی۔اس موقع پر تمام دوست و احباب نے موصوف کو نیک تمناٶں و توقعات کا اظہار کیا۔اس موقع پر محمد امتیاز،محمد عارف،محمد فیاض،عنایت علی،محمد زاہد،محمد جاوید،محمد وقار،محمد شکیل،محمد اشفاق،محمد اعجاز،محمد سہیل و دیگر موجود تھے۔ محمد حسین ناراین پیٹ ضلع رپوٹر