لہذا خواتین و برادران اسلام سے گزارش ہے کہ اِس تقریب سعید میں تشریف لاکر فیضان احادیث رسول سے مالا مال ہوں۔
الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم میں تقریب افتتاح بخاری شریف
مئی 24, 2023
مورخہ30/مئی بروز منگل صبح دس بجے شہر کی معروف دینی درس گاہ الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم،رمضان پورہ میں افتتاح بخاری شریف کی تقریب کا انعقاد ہوگا۔جس میں مجاہد اسلام حضرت علامہ سید عالمگیر اشرف اشرفی الجیلانی صاحب قبلہ طالبات جامعہ کو بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے۔