ان کلاسس میں بچوں کو قرانی سورتیں مسنون دعائیں سیرت النبی ﷺ سیرت دینیات اخلاقیات آداب زندگی بیسک انگلش گرامر وغیرہ کی تعلیم دی جائے گی کلاسس کے اختتام پر ٹیلنٹ ٹسٹ اور گیمز بھی کھلائے جائںگے اور انعامات سے نوازا جائے گا
ان كلاسس کا آغاز 2 مئی سے ہوگا اور 14 مئی تک یہ کلاس جاری رہیں گے اوقات صبح 9:30 تا دوپہر 12 بجے بہ مقام مدرسہ فیض الھدا میں چلائے جائیں گے
جماعت ششم تا انٹرمیڈیٹ کے طلبہ اس میں شامل ہو سکتے ہیں