انڈین بوتیک کے تمام ملازمین، جنہوں نے دیوالی اور رمضان عید کے موسم میں دن رات کام کیا، ان کو مسٹر کیتن بھائی دتنانی کی طرف سے اوور ٹائم ادائیگی کے ساتھ ایک TATA VOLTAS کولر تحفے میں دیا گیا۔
اس سے پہلے بھی تمام عملے کو سونا تحفے میں دیا گیا تھا،اور مسلم والدین مسلم بھائیوں کو اجمیر شریف کی زیارت اور ہندو بھائیوں کو ہری دوار کی یاترا پر بھیجا گیا تھا۔یہ ایک نیک اور اچھا جذبہ ہےجس کے لیے شہر عزیز کے سیکولر افراد نے اس کی سراہنا کی