الحمدللہ! سنّی دعوت اسلامی مالیگاؤں و عبادالرحمن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ( چیریٹیبل) کے زیر اہتمام گٹ نمبر 109، مسجد پیر عبدالغفور کے پاس، دیانہ، مالیگاؤں میں وسیع اراضی پر نہایت ہی خوش نما عمارت نوری قصرالیتمی و سینئر سٹیزن و ہوم لیس ہاؤس کا باضابط افتتاح عمل میں آچکا ہے۔ جہاں تعلیم و تربیت،
قیام و طعام، علاج و معالجے اور بنیادی ضروریات کا بہترین انتظام ہے۔یتیم بچے اور بچیوں کے داخلے بھی جاری ہوچکے ہے۔ داخلے کے شرائط یتیم خانے کے نظم و ضبط کے قوانین و اصول کی تفصیلات داخلہ فارم کے ساتھ دستیاب ہوں گی۔ امیدوار حضرات زمہ داران سے رابطہ کریں۔
قاری عبدالسلام 7020443373
عبدالماجد نوری 9028703386
سعید نوری 8379810049
شکیل احمد 9764447099
واحد اختر 9975340851
شاہد اختر 9028181847