لکھنؤ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ حج بیت اللہ کیلئے روانہ
مئی 22, 2023
نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں واقع چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ریاست سے حج بیت اللہ کے لئے عازمین حج کا پہلا قافلہ کل روانہ ہوگیا۔ ریاست سے اتوار کو دو طیارے عازمین کو لے کر روانہ ہوۓ۔ پورے دنیا سے عازمین حج کو لے کر جانے والے طیاروں میں یہ سب سے پہلا طیارہ ہوگا جو مدینہ منورہ پہنچےگا۔ پہلے سے طے شدہ ٹائم ٹیبل کے مطابق 288 عازمین حج کے پہلے قافلے کو لے کر جانے والے طیارہ 12:00چودھری چرن سنگھ انٹرنینشل ائیر پورٹ سے اپنی پرواز بھری۔...
Tags