عتیق ناگپوری کا طویل علالت کے بعد انتقال پر ملال
مئی 24, 2023
مالیگاؤں شہر کے قدیم صنعتی خانوادے محمد ناگپوری فیملی کے چشم و چراغ مشہور صحافی لئیق ناگپوری کے بھائی عنیق احمد ناگپوری ساکن پوار واڑی کا آج طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے مرحوم والی بال کے مشہور کھلاڑی تھے بچپن سے ہی پیروں کے عارضے میں مبتلا تھے آخری ایام میں گردے کا عارضہ موت کا سبب بنا اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال معفرت فرمائے دعا گو "ادارہ سیف نیوز مالیگاوں"