کے زیرِ اہتمام
💫 3 روزہ 💫
🕋🕋 *حج تربیتی کلاس*🕋🕋
🗓️ بتاریخ:
*9ـ 10ـ11 مئی بروز منگل،بدھ اور*
*جمعرات بعد نمازِ عشاء فوراً*
🕌 بمقام:
*مسجد اہلسنّت معینیہ،*
*حسین سیٹھ کمپاؤنڈ،مالیگاؤں*
🎓معلّمین:
♦️معلّم الحجّاج،یادگارِ اسلاف،وقارِ ملّت حضرت الحاج *علّامہ وقار احمد عزیزی*
صاحب قبلہ مدظلّہ العالی
♦️معلّم الحجّاج خطیبِ شیریں بیاں،
حضرت الحاج *علّامہ احمد رضا ازہری*
صاحب قبلہ
🌹گزارش:
ایسے خوش نصیب افراد جو امسال حج کیلئے یا عمرہ کیلئے جانے والے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وقت کا خیال رکھتے ہوئے شرکت فرمائیں.نیز اپنے متعلقین کو بھی مدعو کریں.
📌نوٹ:
خواتینِ اسلام کیلئے باپردہ نشست کا نظم رہیگا.
💐الدّاعی الی الخیر:💐