سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا شاندار قابلِ رشک رزلٹ
personمنصور اکبر
مئی 26, 2023
share
پریس ریلیز:- الحمدللہ! سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا تعلیمی سال 22/2023 کا شاندار رزلٹ موصول ہوا ہے- سائنس فیکیلٹی میں 95 فیصد، جبکہ، آرٹس میں 83.87
فیصد رہا-
اس فقیدالمثال رزلٹ سے مسرور ادارے کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے پرنسپال ایوبی شاہد سر، اسٹاف، طالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
ش ن الف سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج مالیگاؤں