بجلی مسائل کے خلاف جنتا دل متحرک
مئی 08, 2023
بجلی مسائل سے پریشان عوام کو راحت پہنچانے کیلئے روزانہ جنتادل سیکولر سیکریٹری ساتھی مستقیم ڈگنیٹی صاحب پاور سپلائی آفیسران سے مل کر لوگوں کے مسئلے کو حل کرتے ہے. اسی سلسلے میں آج بھی مستقیم ڈگنیٹی نے پریم سنگھ سے مل کر الگ الگ لوگوں کے مسائل پر بات کرنے کے بعد مستقیم ڈگنیٹی نے مالیگاؤں شہر کا آج کا اہم مسئلہ جو کہ شہربھر میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے اس پر بات کی. پریم سنگھ نے کہا کہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے ہم حل نکالے گے. اس موقع پر مستقیم ڈگنیٹی کے ہمراہ مسعود مولانا کمپاؤنڈ، سلیم گڑبڑ، عمران باقی، عبدالرحمٰن انصاری موجود تھے.