شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کو گرفتار کرنے والے NCB افسر کو برخاست کردیا گیا
مئی 10, 2023
بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے آرین خان سے جڑے ڈرگس معاملہ میں شامل رہے NCB افسر Sp وشو وجئے سنگھ کو بھرشٹا چار کے معاملے میں نوکری سے نکال دیا گیا ہے سنگھ ان افسران میں شامل تھے جنہوں نے سال 2021 میں کنڈولیا کروج پانی کے جہاز پر چل رہی پارٹی میں چھاپہ ماری کے دوران شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو گرفتار کیا تھا. ناروکوٹک کنٹرول بیئرو نے اس افسر کو ڈرگس ضبطی سے جڑے ایک معاملہ میں برخاست کردیا ہے....