*جمعیۃ علماء مالیگاؤں وضلع ناسک (سلیمانی چوک) رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ مورخہ 19 جون 2023 بمطابق 29 ذی قعدہ 1444 ھجری بروز پیر کو بعد غروب آفتاب ماہ ذی الحجہ 1444 ھجری کا چاند دیکھنے کی کوشش واہتمام کریں۔ رویت وعدم رویت دونوں صورتوں میں درج ذیل رویت ہلال کمیٹی کے ذمہ داران کو بذریعہ فون مطلع فرمائیں*
مولانا آصف شعبان
صدر جمعیة علماء مالیگاؤں
9270602041
*مولانا جمال ناصر ایوبی
*(جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع ناسک) *9270016282
*مولانا صغیر احمد شمسی
*9028656991
مفتی عبداللہ ہلال
*9307121022
فقط والسلام
قاری اخلاق احمد جمالی
9657242414