الحمداللہ یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کے ہمارے شہر کی مشہور سماجی وادبی شخصیت ناظم اختر المعروف (ناظم خالو) کے صاحبزادے سیف الاسلام نے امسال ایس ایس سی پونہ بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 83.60 فی صد نمبرات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی سیف
الاسلام بڑی مالیگاوں ہائی اسکول میں زیر تعلیم ہیں وہیں خانوادے اور شہر کا نام روشن ہوا ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالیٰ سیف الاسلام کو مزید کامیابیوں کامرانیوں سے ہمکنار کرے آمین ثم آمین
دعاگو
نوجوانان فردوس گنج
کنگس آف عزیز کللو اسٹیڈیم گروپ
زندگی حسین ہے واٹس آپ گروپ
ادارہ الیون فریڈم اسٹار
نوجوانان ساٹھ فٹی روڈ
جمال ناصر سلمان انیس کمال عبدالرحمان سیف منصور اکبر سیف پریوار شعرائے مالیگاؤں