*بینا و نابیناوں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن و لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی اجـتـمـاعـی قـربـانـی کا نظم کیا گیا ہے. اجـتـمـاعـی قـربـانـی شریعت کی مکمل پاسداری کے ساتھ کی جاتی ہے. آپ کے مکمل اعتماد کے ساتھ.*
*اجـتـمـاعـی قـربـانـی فی حصہ -/3600*
*(یہ قربانی مالیگاؤں شہر میں ہوگی.*
*گـوشـت دیا جائے گا)*.
*اجـتـمـاعـی قـربـانـی فی حصہ -/1500*
*(قربانی مالیگاؤں شہر سے باہر ہونگی.*
*گوشت غرباء میں تقسیم کیا جائیگا.)*
*اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کے لیے ذمہ داران، مدرسین، نمائندہ حضرات اور آفس درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں سے رابطہ قائم کریں.*
*آپ ایک کال کریں ہمارے نمائندے حاضر آئیں گے.*
*صوفی نورالعین صابری (چیئرمین)*
*8485891177*
*صوفی جمیل احمد قادری (ناظم اعلیٰ)*
*86689 16266*
*سیٹھ اکبر اشرفی (خزانچی)*
*9881645822*
*حافظ محمد اسماعیل اشرفی (صدر مدرس)*
*8830111535*
*مولانا مختار اشرفی (مدرس)*
*8421066113*
*حافظ محمد عرفان رضا، محمد اسلم صابری*
*8669102157*
*الحاج صوفی سعید احمد سعدی (ہزار کھولی)*
*9272766322*
*مولانا محمد یوسف چشتی، قاری اعجاز چشتی*
*9823077169*
*حکیم محمد عابد کاملی*
*9284147554*
*حاجی خلیل پھنی والے،انصاری قربان ماسٹر (غوث اعظم نگر)*
*8421525222*
*انصاری نصیر احمد رضوی،محمد اعظم چشتی ( انجمن سرکار مفتی اعظم ہند ،رضا پورہ)*
*9860973955*
*آن لائن حصہ لینے کے لیے اپنی رقم اس نمبر پر بھیجیں.*
*8485891177*
*9175001472*