الحمدللہ ! آپ کی خدمت میں بڑے ہی ادب و احترام کے ساتھ عرض ہیکہ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے گٹ نمبر B/201 پلاٹ نمبر 28/29 دیانہ شیوار جنتا کالونی کے آگے غفران ورکشاپ کے سامنے مسجد زیتون حجن حاجی محمد غفران کا سنگ بنیاد مورخہ، 24جون 2023 بروز سنیچر بعد نماز عصر حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب (مہتم مدرسه مہد ملت) کے دست مبارک اور شہر مالیگاؤں کے (علمائے کرام مفتیان کرام و ائمہ کرام) کی دعاؤں سے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد کیا جار ہا ہے۔
آپ سے بڑے ہی ادب و احترام کے ساتھ گذارش خدمت عالیہ میں ہیکہ ضرور بالضرور شرکت فرمائیں اور اس مسجد کے تعاؤن میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر ثواب دارین کے حق دار بنیں. ۔ اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔ آمین