*عیدالاضحی (بقرعید)* کے موقع پر سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے اپنے اور اہل و عیال کے ذمہ واجب قربانی کو اللہ کے حضور پیش کرنے کی سعادت ہم کو حاصل ہورہی ہے ۔ایسے حضرات جو پورا جانور نہیں خرید سکتے ان کی سہولت کیلئے حصہ والی اجتماعی قربانی کا نظم گذشتہ *انیس(19)* سالوں سے *جامعہ ثناء العلوم للبنات* کے زیر اہتمام بحسن و خوبی جاری ہے ۔
امسال بھی *اجتماعی قربانی* کا بہترین نظم کیا گیا ہے،
*فی حصہ تین ہزار دو*
*سو روپئے (-/3200)* ہے۔
*قربانی تینوں دن ہوگی ، حصہ داروں کو گوشت بھی دیا جائے گا* ۔ نیزجو حضرات حصہ لیکر *گوشت تقسیم کروانا چاہتے ہیں ان کیلئے بھی معقول نظم ہے* ۔ گوشت غریب و مستحق افراد کے گھر تک پہنچایا جاتا ہے ۔
لہٰذا شہر مالیگاٶں و بیرون شہر کے افراد سے گذارش ہیکہ وہ حصہ والی قربانی کے ذریعے اپنے ذمہ واجب قربانی کو ادا کریں ۔
*رابطہ کیلئے*
*جامعہ ثناء العلوم للبنات (داتار نگر 60 فٹی روڈ )*
📲8149489490
*مولوی عبدالرحمان مولانا عبدالباری قاسمی (ناظم جامعہ)*
📲9226936334
📲9270016282
*مدینہ پرفیومس (بڑا قبرستان مین گیٹ کے سامنے)*
📲9270069188
*حافظ حبیب الرحمان مولانا عبدالباری قاسمی*
📲8149489490
*فضل الرحمان سائیکل دکان (نزد جامعۃ الصالحات ،آزاد روڈ)*
📲7276437245
*جاوید بھائی ہوٹل والے (نجمہ آباد چوک)*
📲9595009354
*حافظ سعید احمد ملی (میاں جی شاپنگ سینٹر)*
📲9921676356
*حراء ٹریڈرس (ٹیکسٹائل ، برادر باغ ایوب ٹیلر کے بازو میں)*
📲8983069520
*مفتی خالد اقبال رحمانی (امام و خطیب مسجد عمر یوسف ،گلشیرنگر)*
📲9518714313
📲9371386652
*عرفان بھائی (رائل سمینٹ،پوارواڑی)*
📲7028683140
*شفیق حراء ٹیکسٹاٸیل(نعمت باغ،نیا سلاٹر)*
📲9226363165
*حافظ عبدالعلیم اشاعتی صاحب (رسول پورہ ،بوہرہ باغ)*
📲9226470321
*محمد مدثر ابوللیث(ملت کرانہ ،چندنپوری گیٹ)*
📲9271670087
*مولانا اسماعیل جمالی (سیلانی چوک)*
📲9371706932
*عارف ٹیلر صاحب( سیلانی چوک)*
📲 7757975714
*محمد مدثر سیفی (نیااسلام پورہ ،نزد بالے سیٹھ کمپاٶنڈ)*
📲9096891816
*رحیمی زیراکس اینڈ اسٹیشنری (اقبال ڈابی،شکاری ہوٹل کے بازو میں)*
📲9021229813
*شیخ کلیم (مہاراشٹر سروسنگ سینٹر،رسولپورہ ،نزد بوہرہ باغ)*
📲9890434339
*مولانا عبدالقیوم جمالی صاحب (عائشہ نگر)*
*مولوی ایوب خان صاحب(امام و خطیب مسجد صدیق اکبر)*
📲9623001068
*ڈاکٹر ساجد افضال صاحب (ناسک کلینکل لیباریٹری،محمدیہ شاپنگ،شاپ نمبر 26،قدواٸی روڈ)*
📲9822488300
*خلیل بھاٸی ہوٹل(باغ محمود)*