سرزمین بھراڑی کی خصوصیت یہ کہ اس سے اللہ والوں اور بزرگوں کا ہر زمانے میں قلبی تعلق و محبت رہی ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ بارہا اللہ والے یہاں آتے رہتے ہیں اسی طرح حضرت مفتی عبدالحمید صاحب قاسمی نقشبندی ستارہ دامت برکاتہم )
)٨جون بروز جمعرت ایک دن کے لئے بھراڑی گاٶں میں تشریف لارہے ہیں اسی مناسبت سے دو مجلسوں کا انعقاد کیا گیا (۱ ) دوپہر 2:30بجے سے بھراڑی کے بابا سیٹھ کے گوڈاون میں مستورات میں حضرت مفتی عبدالحمید صاحب قاسمی نقشبندی کا اصلاحی خطاب ہوگا
۲) 2) بعد نماز عشاء عامیرہ مسجد میں حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب ) کا خصوصی خطاب ہوگا آپ سے درخواست ہے کہ طالبات و مستورات کے ہر دو مجلسوں میں اپنی گھر کی مستورات کو پہنچانے کی کوشش کریں اور شام میں اجلاس عام میں خود اپنی ذات سے اپنے دوست و احباب کے ساتھ شرکت فرمائیں مزید تفصیلات کے لئےمولانا اعجاز اشاعتی امام ٹین والی مسجد بھراڑی سے رابطہ کریں