برادران اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرنا و موسم ندی سنگم ( درگاہ بھیکن شاہ ، ہیرا پورہ روڈ ) پر واقع *حضرت سید محمد مختار اشرف سرکار کلاں عید گاہ* پر امسال نماز عید الاضحیٰ ٹھیک *ساڑھے سات بجے* ادا کی جائے گی لہٰذا وقت مقررہ سے قبل عیدگاہ پہنچنے کی کوشش کریں ۔
حضرت سید محمد مختار اشرف سرکار کلاں عیدگاہ پر نماز عید الاضحی
جون 27, 2023