شامنامہ کے رپورٹر افتخار بھائی کی بہن اور ڈیلی تحفظ ملت کے ایڈیٹر لقمان انصاری کی اہلیہ اس دارفانی سے کوچ کرگئیں
ان للہ وانا الیہ راجعون۔
رات عائشہ نگر قبرستان میں تدفین ہوئی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
شریکان غم