گزشتہ سالوں کی طرح عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا گوشت دوردارز ضرورت مندوں تک پہنچانے کیلٸے بیلباغ میں ادارہ مولانا محمد حنیف ملی جونی مسجد کے پاس کاٶنٹر کا انتظام کیا جاتا ہے اس لٸیے قربانی کرنے والوں سے گزارش ہیکہ اپنی قربانی کا کا گوشت ہم تک پہنچاۓ ہم آپ کا دیا ہوا گوشت ضرورت مندوں پنچاۓ گے انشإ اللہ
اگر آپ نہیں بھی آسکتے تو نیچے دٸیے گٸے نمبر پر کال کریں
*افتخار احمد 908184008*
*سفیان اختر 9272735970*
*لٸیق احمد 8793015491*