الحمد للہ! خلیفۂ حضور تاج الشریعہ و حضور امین شریعت علیہما الرحمہ،حضرت ابوالحسنین سید شاہ آل رسول عبدالقادر جیلانی قادری مدظلہ العالی (جیلانی میاں) بروز جمعہ 23 جون، بعد نمازِ عصر خاندیش سے ایولہ تبلیغی دورے پر جاتے ہوئے مالیگاؤں تشریف لائے. مالیگاؤں سے گزرتے ہوئے آپ نے جیلانی مشن کے *اجتماعی قربانی کے مرکزی اسٹال، نزد پیلا پیٹرول پمپ، آگرہ روڈ* پر حاضر ہوئے اور اراکین جیلانی مشن، متوسلین و محبین کو زیارت و ملاقات کا شرف عطا فرمایا. مختصر وقت میں درجنوں احباب نے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل کیا.
_____________________
واضح ہو کہ ہر سال کی طرح امسال بھی جیلانی مشن کی جانب سے اہل سنت کے لیے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا. شہر عزیز مالیگاؤں میں بس اسٹیشن سے قریب گنجان بستی مدینہ آباد میں اصلاح خواتین کے حوالے سےکثیر مقاصد کے تحت *"جامعہ کنزالایمان للبنات"* کی جگہ خریدی گئی. ان شاء اللہ جلد ہی خواتین اسلام کے لیے لرننگ سنٹر اور عمدہ نظام تعلیم کے لیے جلد ہی تعمیری کام کا آغاز کیا جائے گا.
جامعہ کنزالایمان للبنات کی تعمیر کے سلسلے میں شہر مالیگاؤں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے. *فی حصہ 3400 روپیہ* مقرر ہے.
نیز *بیرون شہر قربانی کا فی حصہ 1500 روپیے* میں نظم کیا گیا ہے. بیرون شہر قربانی کا سارا تبرک مستحق مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر جانور کی قربانی ذمہ داران و ارکان جیلانی مشن بدست خود انجام دیں گے. احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ اپنے اور اپنے متعلقین کی جانب سے قربانی میں شریک ہو کر جیلانی مشن کے کثیر مقاصد کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں ہمارے معاون بنیں.
قربانی میں حصہ لینے کے لیے رابطہ کریں:
📝 *بکنگ سینڑز برائے مالیگاؤں:*
🕌 *مسجد اہل سنت حجّن خیرالنساء* ، رضا پورہ- گولڈن نگر
*مولانا نورالحسن رضوی مصباحی*
9922023592
🎈 *آگرہ روڈ، نزد پیلا پیٹرول پمپ*
*مدثر رضا قادری* 9067762180
🩸 *مسجد کلثوم اشرفی چوک* ، رمضان پورہ
*حافظ ندیم اختر رضوی* - 9270316002
📝 *ایس ایس مسالہ*- راجہ نگر، مین روڈ
*سید سجاد علی قادری*- *محمد شاکر قادری*
9175765338- 8149537120
🎁 *نوری سوئٹس*، گولڈن نگر
*شہباز انجم ماتریدی*
9145599696
*رضوان ہوٹل کے پاس، بابا ٹاور کے سامنے*، ملہ
*محمد یاسین*
8983191932
🔖 *نوازی گرافکس*- نور باغ چوک
*محمد افضال رضوی*
9270055476
(Gpay- Phonepay کے لیے)
برائے رابطہ:
وسیم احمد رضوی - 9975324281
حافظ ندیم اختر رضوی - 9270316002
عتیق الرحمن رضوی - 9096957863
محمد سہیل تابانی - 9145685006
محمد زماں رضوی - 7020749070
زبیر احمد رضوی - 7378692650
شعیب رضا کے جی این-8796782525
شعیب حسین اشرفی - 8623815107
شیخ عارف قادری - 9272282820
شیخ طالب قادری - 9130945521
محمد سعید رضا - 9209466696
خلیل رضا قادری - 9028191932