السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ گذشتہ دو سالہ غیر منظم لاکڈاون اور گائے کی نسل کے ذبیحے پر پابندی کے ےسبب چرم(کھالوں) کی خاطر خواہ قیمت نہ مل پانے کی وجہ سے مدارس مسلسل زبوں حالی کا شکار ہیں۔ کھالوں کی قیمت نہیں کے برابر ہونے کی وجہ سے امسال معہدملت کے ذمہ دارن نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی محض نقد وصولی کی جائے گی۔ اسلئے آپ تمام ہی اہل خیر حضرات سے گذارش کی جاتی ہے کہ کھالوں کے بدلے زکٰوۃ،صدقات،عطیات اور اپنے مرحومین کے نام ایصالِ ثواب کے رسیدیں بنواکر نقد رقومات کے ذریعے معہدملت کا زیادہ سے زیادہ تعاون فرمائیں۔
یاد رہے! جعفرنگر،باغِ قاسم،نئی بستی،مولانا عبدالستارنگر، اعظمی، باردان نگر،ملت نگر،رضاپورہ،اعظم پورہ،حسن پورہ،نگہت پارک،بسم اللہ باغ،مولانا الیاس نگر،نظام پورہ،نعمت باغ،نیا سلاٹر ہاؤس،ماسٹر کالونی،طیب آباد،گلشن امین سمیت اطراف و اکناف کے لوگ معہدملت کے سالہائے گذشتہ کی طرح تعاون پیش کر اپنی رسیدیں حاصل کرنے کےلیے مندرجہ بالا افراد سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔👇👇👇
(1) مفتی محمد خالد ملی (ساکن نظام پورہ،بسم اللہ باغ)
موبائیل نمبر: 9823085396
(2) حافظ عمران احمد ملی (امام مسجد میزاب رحمت)
موبائیل نمبر: 9145938357
(3) مفتی خالد عمر ملی ندوی (استاذ شعبۂ دینیات،معہدملت)
موبائیل نمبر: 9130146451
(4) ممتاز احمد رئیس احمد (مؤذن مسجد ہدایت الاسلام)