انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے نامزد امیدوار آصف شیخ نے مالیگاؤں سینٹرل حلقہ اسمبلی سے دو فارم داخل کیا طاہرہ شیخ ،حاجی جلیل دادا،آمین سردار ،شکیل بیگ ، اعجاز عمر، اقبال بوس، رئیس خلیفہ، شکیل شاہ کیساتھ آصف شیخ نے ریٹرننگ آفیسر کو پرچہ نامزدگی پیش کیا