*گرووارڈ وارڈ میں پانی سپلائی بے وقت(ٹائم پر نا آنے کی وجہ سے وارڈ کی ماں بہنیں پریشان ہورہی جس کو دیکھتے ہوئے گرو واروارڈ بلاک صدر غازی مظفر خان صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پربھاگ نمبر چار کے آفیسر سے ملاقات کی اور انہیں میمورنڈم دیا. اور کہا کہ اگر پانی سپلائی وقت پر نا دیا گیا تو راشٹروادی پارٹی کی طرف سے آندولن کیا جائینگا*
*اور اسی طرح بقرعید کو دیکھتے ہوئے صاف صفائی کا بھی مدعا رکھا گیا*