ضلعی سطح نارائن پیٹ کا 2010 ٹی ایل ایم میلہ کا انعقاد نارائن بیٹھ ضلع میں ریاستی سطح پر حکومت کی جانب سے اس سال جشن کے ضمن میں ریاستی یوم تعلیم منایا گیا ۔ اس موقع پر ضلع سطح پر اساتذہ کو تہنیت پیش کی گئی۔ اور ضلعی سطح پر میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اور اس TLM میلہ میں ضلعی سطح کے اردو میڈیم اور تیلگو میڈیم کے اساتذہ نے شرکت کرتے ہوئے اپنے خلوص کا مظاہرہ کیا ۔ اور TLM میلہ میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر اردو میڈیم اور تیلگو میڈیم کے اساتذہ کو ضلع کلکٹر کے ہرشا اور ضلع پریشد چیرمن سر نمی و نا جا اور اور ضلع کے تمام زیڈ پی ٹی سی اراکین نے شرکت کی اور اردو میدیم کے جناب محمد اسٹیل کو ریاضی میں ضلعی سطح کا ایوارڈ دیئے جانے پر مرکل کے اساتذہ امر SMS چیر مین یونس خان اور مولانا ابوالہاشم امر سعید اعر کا میلکس ہیڈ ماسٹر کے علاوہ مریکیل شہر کے نوجوان نے محمد اسمٹیل کو مبارکباد پیش کی ۔