الحمدللہ! ہر سال کی طرح امسال بھی عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام عیدُ الضحٰی کے مبارک موقع پر اجتماعی قربانی کا نظم کیا گیا ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ جو حضرات مالیگاؤں میں قربانی کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے فی حصّہ 3500 رویپہ اور بیرونی قربانی کا فی حصّہ 1400 روپیہ رکھا گیا ہے بیرونی قربانی سنی دعوت اسلامی کے نمائندے اپنے ہاتھوں سے شرعی تقاضوں کے مطابق کرتے ہیں اور گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جاتا ہے اپنے ناموں کا اندراج کرانے کے لئے 1)مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ، شہید عبد الحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ، 2)نزد پیلا پمپ، آگرہ روڈ، 3)نیر چوک، سروے نمبر 57 نیا اسلام پورہ، 4)نور باغ چوک نور باغ ان جگہوں پر موجود اسٹالس سے رابطہ قائم کریں امسال 2023ء میں سنی دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 4 دارالعلوم 72 مدارس 206 شفٹوں میں جاری ہیں جن میں 3579 طلباء و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ اہلیانِ شہر مالیگاؤں سے اپیل و گذارش کی جاتی ہے کہ چرم قربانی اور اجتماعی قربانی میں حصّہ لے کر اور دیگر عطیات کے ذریعے سنی دعوت اسلامی کا بھر پور تعاؤن کرکے دین کو فروغ دیں اور دارین کہ سعادتوں سے مالا مال ہوں آن لائن حصّہ لینے کے لئے اپنی رقم اس نمبر پر بھیجیں 9145545480 مزید معلومات کے لئے ہمارے ذمہ داران سے رابطہ قائم کریں حافظ مقصود اشرف 9373808070، قاری عبد السلام قادری 7020443373، جمیل حسین رضوی 9371808070، محمد نعیم نوری 9370008070، قاری نور محمد رضوی 9260808070۔
عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیراہتمام عیدُ الضحٰی کے مبارک موقع پر اجتماعی قربانی
جون 20, 2023