مالیگاؤں/ مہاتما گاندھی ودیا مندر تعلیمی ادارے کے زیر انصرام جاری LVHاردو ہایء اسکول رمضان پورہ دیانے مالیگاؤں میں21/06/2023کو ادارے کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سمپدا پرشانت دادا ہیرے کی ہدایات کے مطابق اسکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر عابد پٹھان سر کی نگرانی میں " International Yoga Day "پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میںLVH اردو پرایمری اسکول کےPhysical Instructor کھاٹک سر اور عقیل اجنٹا سر نے طلباء کو بہترین انداز میں یوگا کے قواعد سے سرفراز کیا۔اور کہا کہ یوگا صحت و تندرستی کا بہترین صامن ہے۔ اس پروگرام میں اسکول کے تمام ہی اسٹاف ممبران موجود تھے رسم شکریہ دستگیر احمدMAنے ادا کیا قربان احمد کی ویسل پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔