جنازہ بعد عصر فوراً بڑا قبرستان لے جایا جائے گا۔
انااللہ وانا الیہ..................
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
شریکِ غم:- کامریڈ فیضان انصاری، سیکریٹری، کامریڈ مرتضیٰ انصاری، سابق سیکریٹری، کامریڈ مشرف خان جوائنٹ سیکریٹری، کامریڈ چاند چیچا سیکریٹری کامریڈ مقصود انصاری، کامریڈ یعقوب نور الہدیٰ کامریڈ محمد الیاس، کامریڈ زین العابدین زینو، کامریڈ راشد خان، کامریڈ حیات مقادم، کامریڈ عتیق احمد، کامریڈ بشیر احمد، کامریڈ عبدالجبار،
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی شاخ مالیگاؤں
عثمان غنی اسکس، مسعود رمضان، آصف سبحانی، آصف ہارون بی اے، سراج دلار، مشتاق احمد پیون،
اسکس لابریئری مالیگاؤں
محمد فاروق فردوسی صدر، رفیق خان پیر خان سیکریٹری، رفیق احمد شبیر احمد قاری جنرل سیکریٹری، شکیل احمد محمد صادق سیکریٹری،