چھترپتی شاہو مہاراج کیریئر گائیڈنس پروگرام مورخہ 3 جون 2023 بروز سنیچر صبح 10 بمقام اردو گھر میں منعقدکیا جارہا ہے اس تقریب کا افتتاح عزت مآب مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب اور عزت مآب منسٹر دادا بھو سے صاحب کے ہاتھوں عمل میں آئے گا. صدر تقریب عزت مآب عالیجناب پرفل ایم - واکڈے صاحب ( ) ہونگے جب کہ مہمان خصوصی میں
محترم انیسہ تڈوی صاحبہ
عالیجناب دنیش کمار لوڈھا صاحب، ان صاحبان کے ساتھ ساتھ معززین شہر، اسکول انتظامیہ کے ذمہ دار ہیڈ ماسٹرس، ٹیچرس اور اخباری نمائندے ہونگے.
اس پروگرام کے Keynote Speaker کی حیثیت سے
پروفیسر عمران جمیل صاحب اور محترم انجینیر شاہد محمود صاحب
(What is Next after 10-12 Exam Choice & Fields Career Oportunity)
پروفیسر امتیاز رفیق صاحب
( موضوع برائے شخصیت سازی Personality Development)
(موضوع برائے کا میاب Businessman بنے کے گر اور انٹر پرینیورشپ)
عبدالاحد محمد بشیر صاحب (آئی ٹی آئی میں داخلے اور روزگار کے مواقع)
محترم پروفیسر اظہر جمیل صاحب (موضوع How to face an Interview)