صدمۂ جانکاہ
انا للہ وانا الیہ رٰجعون!
شہر مالیگاﺅں کی مشہور شخصیت خلیفۂ حضور مفتیِ اعظم حافظ تجمل حسین رضوی حشمتی علیہ الرحمہ کے پوتے خورشید احمد رضوی کے لڑکے مزمل حسین اور مولانا مدثر حسین ازہری کے والد *حضرت حافظ ریاض احمد رضوی*، خطیب و امام مسجد اہل سنت حسینیہ نیا اسلام پورہ آج بروز جمعرات 22 جون 2023ء بمطابق 3 ذوالحجہ 1444ھ ہجری بوقتِ عصر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔