لئیق ماموں فیملی میں جشنِ شادمانی پر مبارکباد
جون 04, 2023
شہر مالیگاؤں کی مشہور سماجی شخصیت نہایت ملنسار شخصیت پورے گاؤں کے لاڈلے ماموں ساکن اسلام پورہ جو شہر کے قدیم خانوادے میں شمار کیا جاتا ہے یہاں لئیق بھائی کی صاحبزادی کا عقد مسعود سنت ادائیگی نہایت شاندار طریقے سے عمل میں آئی جہاں شہر کی سرکردہ افراد نے پرُ خلوص شرکت کی اور منکوحین کو دعاؤں سے نوازہ ادارہ سیف نیوز مالیگاوں بھی دعا گو ہے