مومن انصار سبھا کا ایک وفد بروز سنیچر شام 6 بجے شہر مالیگاوں سے ہاشم انصاری کی قیادت میں اور نائب صدر صادق حسین اشرفی کی رہنمائی میں مہاراشٹر مومن انصار سبھا صدر محترم جناب خلیل الرحمٰن انصاری (چیئرمین مولانا آزاد ہائ اسکول دھولیہ) سے کی ملاقات
ملاقات کا مقصد مالیگاؤں شہر کی سطح پر تنظیم کو مظبوط بنانے کے لئے کیا گیا،
جناب محمد عمار افروز احمد اشرفی (اشرف کمپیوٹرس) کو جنرل سیکرٹری کا عہدہ دیا گیا ہے اور ساتھ ہی 3 جولائی کو شہر دھولیہ میں مہاراشٹر صدر
خلیل الرحمٰن انصاری سر کے ہاتھوں مالیگاؤں صدر جناب عبدالماجد چمڑے والے نائب صدر صادق حسین اشرفی، سرپرست جناب ہاشم انصاری اور جنرل سیکرٹری محمد عمار افروز احمد اشرفی (اشرف کمپیوٹرس) صاحبان کا ستکار کیا جائے گا.