ماہر معطم راجو ڈلیکس کو یوم ولادت کی پر خلوص مبارکباد
جون 04, 2023
ہمارے ہر دل عزیز دوست پکوان کی دنیا کا ایک مشہور نام راجو بھائی ڈلیکس کا آج چار جون کو یوم ولادت ہے شوشل میڈیا پر بےشمار افراد مبارکباد پیش کر رہے ہیں اللہ راجو بھائی کو صحت تندرستی کے ساتھ طویل عرصے عمر عطا فرمائے اور تا عمر شادماں و مسرور رکھے دعا گو ___دوست احباب سیف نیوز پریوار