*رزلٹ کے ساتھ مارک شیٹ کی پرنٹ بھی مفت میں دی جائے گی*
جامع مسجد یارسول اللہ پر دسویں کا رزلٹ مفت بتایا جائے گا
جون 01, 2023
2 - جون بروز جمعہ دوپہر 1 بجے دسویں جماعت کا رزلٹ SSC بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گاـ ہر سال کی طرح امسال بھی سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام *آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ* (چئیرمین حراء انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج مالیگاؤں) کی نگرانی میں مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ، شہید عبد الحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں میں *دسویں جماعت* کا رزلٹ مفت میں بتایا جائے گا طلباء و طالبات اپنے ہال ٹکٹ کی زیراکس کاپی کے ساتھ تشریف لائیں