دارالعلوم اہلسنّت غوثِ اعظم(مالدہ شیوار)
جامعہ اہلسنّت اُمّ حبیبہ للبنات(مالدہ شیوار)
جامعہ اہلسنّت خدیجہ حجّن للبنات(راجہ نگر)
(بانی ادارہ الحاج حافظ ساجد حسین اشرفی علیہ الرحمہ)
مالدہ شیوار جیسے پسماندہ علاقے میں مقامی و بیرونی غریب طلباء کے قیام و طعام علاج و معالجہ کا پورا انتظام آپ کے انہیں تعاؤن سے کیا جاتا ہے. سابقہ کی طرح تعاؤن فرما کر عظیم ثواب کے حقدار بنیں.
شریعت کی پاسداری کے ساتھ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ضمن میں آسان قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے.
اجتماعی قربانی فی حصّہ -/3400 روپے
قربانی کے جانور میں عقیقہ بھی ہو سکتا ہے.
اپنے مرحومین کے نام بھی قربانی میں حصّہ لے سکتے ہیں.
پورا جانور خرید کر اپنے ہاتھ سے قربانی کر سکتے ہیں.
گوشت تمام شرکاء میں تول کر تقسیم کیا جاتا ہے.
ہمارے سینٹرس................
(2) آفس دارالعلوم غوثِ اعظم، مالدہ شیوار، مالیگاؤں
(1) بابِ اشرف گیٹ کھڈا، عرفان کرانہ، گائیڈ میڈیکل کے پاس
آنلائن حصّہ لینے کے لیے اپنی رقم اس نمبر پر بھیجیں.
PhonePe
Gpay
paytm
7709564903
آفس ٹائم: صبح 9 بجے تا رات 11 بجے تک (مالدہ شیوار، مالیگاؤں)
بکنگ و دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں.
قاری عبیدالرحمٰن اشرفی(آفس دارالعلوم) 7709564903
حافظ عمر فاروق اشرفی(امام مسجد غوثیہ،مچھلی بازار) 7218523141
حافظ سمیر احمد اشرفی(امام جامع مسجد زیتون حجّن، مالدہ شیوار) 9370158322
حافظ ندیم انجم چشتی(خوش آمدپورہ) 9028770567