جمعیت علما ٕ مالیگاٶں سلیمانی چوک کے زیراہتمام مورخہ 25جون 2023 ٕ بمطابق 6ذی الحجہ بروز اتوار کوبعد نماز عشا ٕ فورا سلیمانی مسجد میں فلسفہ قربانی وسیرت حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے عنوان سے ایک پروگرام ترتیب دیاگیا ہے جس میں مولانا جمال ناصرایوبی صاحب آسان فہم اندازمیں خطاب فرماٸیں گے
لہذا قارٸین کرام سے درخواست ہیکہ اس پروگرام میں شرکت فرماٸیں
فقط