*لیٹر میں کانگریس پارٹی ذمہ داران نے بقرعید کے پیش نظر شہر بھر میں صاف صفائی کا نظام اچھے پیمانے پر کیا جانا چاہیے ایسا مطالبہ کیا جس میں شہر بھر میں دوا کا چھڑکاؤ بڑے پیمانے پر کیا جانا چاہیے سلاٹر ہاؤس کے پاس پانی وافر مقدار میں رہنا چاہیے اور شہر کے ہر علاقوں و چوک چوراہوں پر گھان کچرے کی صفائی بھی جلد از جلد کی جانی چاہیے کیونکہ علاقوں کے چوک چوراہوں پر گھان کچرے کے علاوہ جانوروں کے اجزاء بھی پڑے ہوتے ہیں جس سے بہت زیادہ بدبو علاقے میں پھیل جاتی ہے علاقے کے لوگوں کے علاوہ راہگیروں کو بھی گھان کچرے اور بدبو سے پریشانی ہوتی ہے ایسے مطالبات کو لیکر کانگریس لیڈران نے اپنا لیٹر دیا ہے*
*اعجاز بیگ حاجی عزیز بیگ*
*زین العابدین پٹھان*
*عبدالغفار شیخ*
*احتسام بیکری والا*
*اختر ریڈی میڈ*
*عبدالحفیظ انصاری*
*عمران انجنئیر*
*اشفاق قریشی*
*ہاشم انصاری*
*کانگریس پارٹی کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے*