*ہیومن رائٹس کمیشن نے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کو سمن دیتے ہوئے 19/06/2023 کو ہیومن رائٹس کمیشن کے ربرو کورٹ نمبر 2 میں حاضر رہنے کا حکم دیا ہے، حاضر نہ رہنے پر کورٹ قانون کے تحت کاروائی کریگی ایسا انتباہ بھی مذکورہ نوٹس میں دیا گیا ہے۔ اس کی ایک کاپی عر یضہ دار کلیم یوسف عبداللہ کو بھی بطورِ اطلاع دی گئی ہے۔ عوام اس معاملے میں جاگرتا دکھائیں اور کارپوریشن کے افسران اور لیڈران کی من مانی اور بدعنوانیوں کی وجہ سے ہونے والی تکالیف کو تحریری شکل میں مفاد عامہ میں متعلقہ اداروں تک پہنچاںٔیں۔*
کلیم یوسف عبداللہ
*گرین مالیگاؤں ڈرائیو*