انجمن اشاعت تعلیم دھولیہ کے ماتحت چلنے والے تعلیمی ادارے اے آئی ٹی اُردو پرائمری اسکول، اینگلوار دو ہائی اسکول و جونیئر کالج آف سائنس واقع بڑجی کروڈ میں تعلیم حاصل کرنے والے سینکڑوں طلباء وطالبات کے لئے صاف اور شفاف ( فلٹر) پینے کے پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ مذکورہ ادارے کی انتظامیہ نے دولاکھ روپے خرچ کر کے واٹر فلٹر مشین نصب کیا ہے۔ جس کے ذریعے اب مذکورہ اسکول کے بچوں کو بارہ گھنٹوں صاف اور شفاف پینے کا پانی دستیاب ہے۔ اس واٹر فلٹر مشین کا افتتاح مورخہ 27 جون 2023 بروز منگل کو دو پہر ٹھیک چار بجے سابق صوبائی وزیر اور بزرگ کانگریس رہنماء جناب روہی داس پائل صاحب کے ہاتھوں کیا جائے گا۔ پروگرام کی صدارت رئیں دھولیہ الحاج نہال احمد
حاجی عبد الواحد ( شھادہ) کریں گے۔
عقیل احمد محمد صادق (صدر)
مظفر حسین دوست محمد نائب صدر)
محمد اسلم سراج احمد (خازن)
الحاج شوال امین صاحب (چیئر مین پرائمری سیکشن)
محمد فیصل شکیل احمد (چیئر مین ہائی اسکول)
ابرار احمد ریاض الحق (رکن)
انجمن اشاعت تعلیم دهولیه