ڈاکٹر سعید فارانی کے ساتھ اب ان کے بیٹے اویس فارانی بھی طبی خدمات کے لیے وقف
جون 02, 2023
گذشتہ کئی دہائیوں سے شہر میں ڈاکٹر سعید فارانی صاحب اپنے فاران ہاسپٹل سے طبی خدمات انجام دے رہیں ہیں، سارا شہر اور ریاستی حکومت بھی ان کی گراں قدر خدمات کی متعرف ہے اب ان کے ہونہار فرزند ڈاکٹر اویس فارانی بھی شعبہ طب کی اعلی ڈگری لے کر فاران ہاسپٹل میں اپنے مشفق والد کےساتھ طبی خدمات پیش کریں گے اس اضافے کے ساتھ فاران ہاسپٹل میں جدید لوازمات اور دیگر سہولیات کا بھی اضافہ کیا گیا ہے اسی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام چار جون بروز اتوار کو فاران ہاسپٹل میں کیا گیا ہے متعلقین سے دعااور شرکت کی درخواست