مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور سیف نیوز کے زیر اہتمام پچیس جون بروز اتوار کو صبح دس بجے سے ایک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے گرلس کے مقابلہ جے اے ٹی اسکول جبکہ بوائز کے مقابلہ اے ٹی ٹی اسکول میں ہونگے بیرونی مہمانانِ ریفری کوچ سئنیر کھلاڑی وغیرہ شرکت کر رہے ہیں وہیں ریاست کے بڑے شہروں کی مشہور ٹیمیں بھی شریک مقابلہ ہوں گی
صحت و تندرستی کھیل کود اور فزیکل بیداری کے لیے ضرور شرکت کریں