مالیگاٶں شہر ۔۔۔ کل بروز پیر ۔ 26 جون ۔ رات میں ۔۔ پاورلوم صنعتکاروں کی میٹنگ بعد میں MLA مفتی محمد اسماعیل صاحب کی بمبٸ روانگی سے قبل مشاورت چوک پر شیوسینا کامگار سینا پرمکھ ۔ *وصی احمد انصاری ** نے خصوصی ملاقات کرتےہوٸے ۔ *پاور لوم مزدوروں* کے مسائل کو لے بات چیت کی ۔ اور ایک مطالباتی میموریڈم دیا ۔
اب دیکھنا یہ ہے۔ MLA مفتی محمد اسماعیل صاحب مزدوروں کے مسائل پر ایوان اسمبلی میں کیا نماٸندگی کرتے ہیں۔؟ ۔۔ شہر کی عوام اور مزدوروں کا دھیان اس پر ہے۔۔
شیوسینا کامگار سینا پرمکھ ۔ *وصی احمد انصاری **
مالیگاٶں ساٸزنگ جنرل مامگار ۔صدر ۔
*سیخ اسفاق*
*جنید شاہ **
نایاب سوسائٹی