کل بروز سنیچر سائنہ 220 اور ٹیکسٹائل پارک سے نکلنے والے تمام فیڈر پر سپلائی بند رہے گی درگاؤں تھرڈ پاور واڑی اولڈ دریگاوں نیو دریگاوں تمام فیڈر صبح 11 بجے سے شام میں چار بجے تک بند رہیں گے اس طرح کی اطلاع درے گاؤں کے *وارڈ انجینیئر گورو ٹھاکر نے بذریعہ فون عمیر سر* کو دی
سائنہ 220 میں کچھ کام ایم ایس ای ڈی سی ایل کو ہے انہوں نے یہ حکم وارڈ انجینیئر کو دیا ہے کل تمام کنزیومروں کو بذریعہ میسج یہ اطلاع ہوگی
عمیر انصاری